10 Covid positive players
اردو

پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکا

پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکا

Advertisement

انگلینڈ کے خلاف

Photo: Cric Tracker

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اپنی سیریز سے قبل ایک دھچکا لگا ہے کیونکہ بلے باز خوشدل شاہ ڈربی میں تربیت کے دوران انگوٹھے کی انجری کا شکار ہوچکے ہیں اور کم از کم تین ہفتوں کیلئے باہر ہیں۔

اس چوٹ سے خوشدل 5 اگست کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کے وارم اپ میچوں میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

پاکستان کو تین ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں انگلینڈ کا سامنا کرنا ہے۔

پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

The Latest

To Top
kaçak iddaa siteleri